صنف نازک اور ہراسیت - علی عبداللہ

وائن سٹین کے جنسی سکینڈل سے لے کر ٹویٹر پر #MeToo جیسی آگاہی مہم چلانے تک،خواتین کو جنسی ہراساں کرنے کی خبریں گزشتہ کئی دن سے اخبارات اور سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ یہ کوئی نئی جنگ نہیں ہے کہ خواتین اب ایسے واقعات کو معاشرے کے سامنے لا رہی ہیں بلکہ تاریخ میں ایسی عورتوں کی ایک طویل فہرست ہے...