اللہ تعالیٰ نے ہمیں یہ زندگی عطا کی۔اس زندگی کو گزارنے کے لئے اللہ تعالیٰ نے ایک نظام و طریقہ دیا ہے،جسے ہم دین کہتے ہیں۔اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے"اِنّٙ دِیْنٙ عِنْدٙاللّہِ اْلاِسْلٙامْ"یعنی اللہ کے نزدیک دین صرف اسلام ہے۔اسلام کے علاوہ جو بھی طریقہ زندگی ہے،اسلام ان کو رد کرتا...