جامعات میں مذہب، جنس اور سیاست پر گفتگو کی آرزو - شاہنواز فاروقی

پاکستان کے سیکولر اور لبرل عناصر پاکستان کو سیکولر اور لبرل دیکھنے کے لیے بےتاب ہیں۔ ظاہر ہے کہ جو لوگ پاکستان کو سیکولر اور لبرل دیکھنا چاہتے ہیں، وہ پاکستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں کو کیوں مذہبی دیکھنا چاہیں گے۔ چنانچہ امریکا، یورپ اور پاکستان کے حکمرانوں کے ایجنڈے کے تحت آئے دن ذرائع ابلاغ میں اس...