حرف ایک طلسم – دعا عظیمی

کہنے لگا "آپ کا تعارف؟" بولی، "میرا تعارف آپ کا ظرف ہے۔" کانچ کی چوڑیاں دھیرے سے چھنکیں۔ "نہیں، ہر ہستی کا کوئی نہ کوئی حوالہ، کوئی شناخت ضرور ہوتی، کچھ بتائیں ناں!" اصرار بڑھا، جیسے گیلی لکڑیوں کی سلگن میں یکدم اضافہ ہوا۔ نگاہ باغیچے کے گوشے سےہٹی اور کھلتے گلابوں سے ٹکرائی۔ نگاہ کالمس بھی عجب لمس...