پُورا منٹو اور تاریخِ پاکستان - امجد اسلام امجد

بہت دنوں کے بعد دو ایسی کتابیں اوپر تلے پڑھنے کا موقع ملا ہے جن کے موضوعات نہ صرف میرے دل و دماغ کے قریب ہیں بلکہ جن کا تعلق وطنِ عزیز کی تاریخ اور اس کے مختلف عوامل کو نزدیک سے دیکھنے اور ان کو معروضی طور پر سمجھنے سے ہے۔ پہلی کتاب سعادت حسن منٹو کی تمام تر تحریروں کو اُن کی اوریجنل شکل میں جمع...