زندہ لاشیں - احسان کوہاٹی

سیلانی این جی اوز اور سرحد پار کے پروپیگنڈے کے شکار ایک نوجوان صحافی کو سمجھانے کی کوشش کر رہا تھا کہ لاپتہ افراد کا معاملہ اتنا آسان نہیں ہے اور ایسا ہرگز نہیں ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں لاپتہ قرار دیے جانے والوں کو حساس اداروں نے گھر سے اٹھا کر اپنا مہمان بنا لیا ہو۔ سیلانی نے اسے چینی قونصل خانے...