وزیر اعظم عمران خان کا بابر اعظم کے نام پیغام

قومی ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کا شمار اس وقت دنیائے کرکٹ کے بہترین بلے بازوں میں ہوتا ہے اور آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں سنچری بنا کر ان کے مداحوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہو گیا ہے جس میں نیا نام وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان برسبین میں کھیلے گئے پہلے...