بہن کے سراپے کی بحث اور ناہید اختر کے پکوڑے! محمد فیصل شہزاد

واہ واہ… وہ بھی کیا جادو بھری شام تھی…سرمئی سرمئی، بھیگی بھیگی اور ملائم سی!\nگرچہ بمشکل پانچ بجے ہوں گے مگر پراسرار سا دھندلکا یوں ہر سو چھا رہا تھا جیسے کسی جادوگرنی نے سحر پھونک دیا ہو یا کسی شوخ نے اپنی سرمگیں آنکھوں کا کاجل فضا میں بکھرا دیا ہو… \nہم پانچ دوست اس حسیں شام سمندر کے کنارے ایک...