آپ آزاد ہیں! آپ آزاد ہیں؟ - قادر خان یوسف زئی

گزشتہ رات قائد اعظم محمد علی جناح ؒ میرے خواب و خیال میں آئے اور گِلہ کرنے لگے کہ پاکستان میں یہ سب کیا ہورہا ہے؟ میں نے حیرانی سے پوچھا کہ جناحؒ صاحب آپ تو عالم اروح میں ہیں، مجھ سے بہتر جانتے ہوں گے۔ روحوں سے ملاقات تو ہوتی ہوگی۔ میں پاکستان کے مستقبل کے حوالے سے کیا بریکنگ نیوز دوں؟ کہنے لگے کہ"...