ایک لڑکی کی روح کی فریاد – نوشابہ عبدالواجد

میں! آسمانوں میں قائم خداوندہ کریم کی بارگاہ میں روح کی شکل دے کر وجود میں لائی گئی ہوں اور مجھے اُس قطار میں کھڑا کیا گیا ہے، جو عنقریب اولاد بن کر دنیا میں جانے والی ہے۔ اُس دنیا میں جو ہمارے لیے ہی تخلیق کی گئی اور جس کا وجود ہم سے ہی مزید پڑھیں

نوائے فرد – فائزہ صابری نوا

مالک! میں ناشکرا حد سے زیادہ\0، میں لا پرواہ حدوں کو چھو کر، میں بے فیضا، بے پناہ.\nدینے والے! مجھے شکر ادا کرنے کی توفیق عطا فرما دے،\nسوہنے! میری لاپرواہی ختم کر دے،\nمالکا! مجھے معلوم ہے کچھ نہیں ہوگا، کوئی ثبوت نہ ہونے کے باوجود مجھے یقین ہے اپنے بخشے جانے کا کہ تو حد مزید پڑھیں

سورۃ الفاتحہ سے میرا ذاتی تعلق – رضوان اسد خان

اے اللہ جو کچھ بھی تو نے مجھے دین اور دنیا میں عطا فرمایا ہے، اس پ\0ر میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں اور تیری حمد بیان کرتا ہوں۔ اے اللہ تیرے احسانات مجھ بندہ حقیر پر اس قدر ہیں کہ ان کا شمار ناممکن ہے۔ اور صرف مجھ پر ہی نہیں، تیرا کرم تو مزید پڑھیں

مومن کی آزمائش ہوتی ہے : محمد عمیر اقبال

دنيا ميں کون ايسا انسان ہے جسے تکليف نہ آتی ہو..؟ جسے رنج وغم لاحق نہ ہوتا ہو..؟ جو پریشانیوں اور مصائب میں گھرا ہوا نا ہو..؟\nيہ تو دنيا کی ريت ہے، يہاں رہنا ہے تو کبھی خوشی تو کبھی غم، کبھی خوش حالی تو کبھی بدحالی، کبھی سکھ تو کبھی دکھ ۔۔۔ يہ ساری مزید پڑھیں

میں نے اس سے مانگا تھا : عشوا رانا

میں نے اس سے مانگا تھا…مجھے امید تھی کہ مجھے ملے گا…پر مجھے نہیں ملا..\nمیں بہت روئی…بہت شکایتیں کی…پر خالی ہاتھ رہی…\nاور پھر میں نے صبر کر لیا…شکر کا کلمہ پڑھنے کی کوشش کی پر ادا نہ ہوا…\nمجھے لگا وہ مجھ سے روٹھ گیا ہے..اب میں اسے نظر نہیِ آتی..وہ میری نہیں سنتا..\nمیں بھی روز مزید پڑھیں

حضرت ابراہیم علیہ السلام کے اوصاف – ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی

اُس بندے کی عظمت، بزرگی اور عند اللہ مقبولیت کا کوئی کیسے اندازہ لگا سکتا ہے، جس کے اوصاف اللہ تعالی خود بیان کرے_ قرآن کریم میں اللہ تعالی نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے درج ذیل اوصاف بیان کیے ہیں:\r\n1_حنیف (یک سو)\r\n”جو ہر ایک سے کٹ کر صرف اللہ کے لیے ہوکر رہے، جسے مزید پڑھیں

کانٹ اور قربانی – ارشد زمان

عمران شاہد بھنڈر فرماتے ہیں کہ:\n”عظیم جرمن فلسفی عمانوئیل کانٹ حضرت ابراہیم پر یہ اعتراض اٹھاتا ہے کہ جب یہودیوں کے خدا نے ابراہیم سے کہا کہ میرے لیے اپنی سب سے پیاری چیز کو قربان کر دو تو حضرت ابراہیم کو خدا سے یہ سوال کرنا چاہیے تھا کہ خدا مجھے امتحان میں کیوں مزید پڑھیں

کیا کافر نیک اعمال کرکے بھی جہنم کے حقدار ہیں؟… قاضی محمد حارث

کیا کافر نیک اعمال کرکے بھی جہنم کے حقدار ہیں؟ … از قاضی حارث\n……\nسوال کیا: “کفار نیک اعمال کرکے بھی جہنم میں کیوں جائینگے؟؟\nکفار نے انسانوں کیلیئے اتنی ایجادات کی ہیں کیا آخرت میں انکو اس کا کوئی فائدہ نہ ہوگا؟\nجواب: پہلے چند باتوں کو سمجھئے پھر جواب کی طرف آجائینگے۔.\nپہلی بات: خلود الگ شے مزید پڑھیں

من مصوّرم – ذہین احمق آبادی

جب سے لکھنا شروع کیا ہے تب سے ہی ڈیجیٹل مصوّری کا بھی کسی حد تک شوق پروان چڑھا ہے. ایک آدھ ہاتھ مار ہی لیتا ہوں. مزہ اس وقت آتا ہے جب مجھ سے کوئی خوش نما تصویر سرزد ہو جاتی ہے. اکثر جو سوال آتا ہے اس پر، وہ یہ ہوتا ہے کہ\n”آپ مزید پڑھیں

جدیدیت کی عقلی بنیاد اور شعورِ انسانی – مجیب الحق حقّی

نئی اصطلاحات میں آپ نے جدیدیت Modernism ضرور سنی ہوگی، یعنی جدّت پسندی۔ جدیدیت کو عام تو کیا اکثر تعلیم یافتہ بھی لفظی معنوں میں ہی قبول کرتے ہیں یعنی جدید بمعنی نیا new ۔گویا عام لوگوں کے خیال میں جدیدیت میں جدید سائنسی دریافتیں اور نئے طرز ِ زندگی اور فیشن وغیرہ شامل ہیں۔ مزید پڑھیں