ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺷﺎﻋﺮ ﺍﻗﺒﺎﻝ ﻋﻈﯿﻢ 8 ﺟﻮﻻﺋﯽ 1913 ﺀ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﭨﮫ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ ۔ ﺍُﻥ ﮐﮯ ﻭﺍﻟﺪﺳﯿﺪ ﻣﻘﺒﻮﻝ ﻋﻈﯿﻢ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﺳﮩﺎﺭﻥ ﭘﻮﺭ ﺳﮯ ﺗﮭﺎ۔ ﺧﻮﺩ ﻟﮑﮭﻨﺆ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﻭﺍﻥ ﭼﮍﮬﮯ ۔ ﻟﮑﮭﻨﺆ...
مولانا مودودی ، کا آج 120 واں یومِ پیدائش ہے ۔ 25 ستمبر 1903 کو انہوں نے حیدر آباد دکن کے شہر اورنگ آباد کے ایک با وقار اور با علم خاندان میں آنکھ کھولی۔ ان کا...
عصرِ حاضر کی اُردو غزل اگرچہ اب ایک نئے عالمی تناظر میں ہے۔نئے اسالیب، وسعتوں اور فکر و احساس کی نت نئی جہات سے اپنا دامن وسیع تر کر رہی ہے، لیکن عمدہ غزل کی...
دفتر سے واپسی پر اچانک موٹر سائیکل پنکچر ہوگیا۔ چونکہ صبح کا وقت تھا تو تقریباً تمام دوکانیں بند تھیں۔ پھر اچانک خیال آیا کہ ادھر قریب ہی شملہ پہاڑی کے پاس...
قیام کا وقت ختم ہوا۔ اختتام بالآخر آن پہنچا۔ دزدیدہ نگاہوں سے عجیب وغریب مناظر کا ایک پے درپے سلسلہ تھا جس کا میں خاموش تماشائی تھا۔ انگشت بہ دنداں، امتحان...