ہوم << Archives for قاسم سرویا

Avatar photoمحمد قاسم سرویا نے بچوں کے ادب سے لکھنے کا آغاز کیا۔ ٹیچنگ، گارڈننگ اور رائٹنگ تین بڑے شوق ہیں۔ اردو، پنجابی اور انگریزی میں شاعری کی مشق کرتے ہیں۔ ماسٹرز تک تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ کئی سال کاشتکاری کرکے فصلیں اور سبزیاں اگانے میں مہارت حاصل کی۔ ہوم اینڈ کچن گارڈننگ ان کا شوق ہے۔ ان کا مشن ہے کہ ہر گھر میں گارڈننگ ہو اور سب پاکستانی اپنے گھر کی ہی آرگینک اینڈ فریش سبزیاں، پھل اور ہربز کھائیں۔