اضافیت میں ٹائم کو سپیس کی چوتھی ڈائمینشن مانا جاتاہے۔ مانا نہیں جاتا بلکہ نہایت ہی کامل ریاضی کے ذریعے ثابت کیا جاتاہے کہ ٹائم، سپیس کی چوتھی...
میری رائے میں لکھاری کو قاری کی رائے سے ماورا ہوکر لکھنا چاہیے۔ کیونکہ قاری کی رائے اس کی دیانتداری کو متاثر کرسکتی ہے۔ یہ موضوع اگرچہ پہلے سے ہی...
حیوان، اشتہا اور شہوت میں بےقابوُ ہوتا ہے۔ انسان کو ایسی جبلتوں پر قابُو پانے کی صلاحیت کے ساتھ پیدا کیا گیا ہے۔ ہم جب کسی دوسرے شخص کو بے قابُو ہوکر...
دیانت داری ایک عمل ہے جو فی الحقیقت تربیتِ کردار کے مراحل میں سب سے مشکل بلکہ قریب قریب ناممکن الحصول ہے۔ اس کے مشکل ہونے میں سب سے بڑا معاون فرد کا...
چند دن پہلے کی بات ہے۔ میں نے اپنے چھوٹے بیٹے کی ایک ویڈیو فیس بک وال پر شیئر کی جس میں بچوں کو فٹبال کھیلنے کے ساتھ ساتھ سائنسی تجربات کرنے کی...
ایک دوست نے سوال کیا کہ، ’’ایک جگہ پڑھا تھا کہ علامہ اقبال حیات بعد الممات میں جنت یا دوزخ کے قائل نہیں تھے۔ وہ اِسے رُوحانی معنوں میں لیتے ہیں۔ مجھے...
اس بات میں اب شک کی کچھ بھی گنجائش نہیں رہی کہ انسان نے ارتقاء کو مکمل طور پر اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔ ابھی سیلیکٹو بریڈنگ کی حیرانیاں کم نہ ہوئی...
فطرت کا یہ بھی ایک عجیب کرشمہ ہے کہ ’’عمل‘‘ کبھی فلسفے کا موضوع نہیں بن سکا اور نہ ہی بن سکتاہے۔ کہنے کو تو تصوف، مذہب، کلام یہ سب فلسفے کے موضوعات...
مادہ ہمیں کیسے نظر آتاہے؟ ہمارے حواس مادے کے ساتھ انٹرایکشن کی صورت میں ہمارے دماغ کو جو معلومات بہم پہنچاتے ہیں۔ ان سے ہمارا دماغ اپنی سمجھ کے لیے...
آئن سٹائن کے ’’نظریۂ خصوصی اضافیت‘‘یعنی ۱۹۰۵ کے بعد کی تمام تر فزکس کو جدید فزکس کہا جاتا ہے۔ اس سے پہلے کی فزکس کو قدیم فزکس یا کلاسیکل فزکس کے...