شاعر 03/16/2025تبصرہ لکھیے مجھے ہجرت سی لگتی ہیں – زبیر احمد 03/16/2025تبصرہ لکھیےشاعر [poetry]مجھے ہجرت سی لگتی ہیں محبت سے بھری باتیں وفا پہ مشتمل راتیں مجھے ہجرت سی لگتی ہیں وصل کی ساری سوغاتیں محبت کی عنایاتیں یہ سارے پیار کے لمحے یہ ساری پیار کی ذاتیں مجھے ہجرت سی لگتی ہیں مجھے ہجرت سی لگتی ہیں [/poetry] ٹیگززبیر احمد شاعری FacebookXPinterestLinkedIn یہ بھی پڑھیں جاگ مسلمان جاگ – میر افسر امان،میر امریکا عربوں کا دشمن – میر افسر امان،میر معلوم نہیں ایران کون چلا رہا ہے؟ – میر افسر امان،میر مصنف کے بارے میںتمام تحاریر دیکھیں شاعر تبصرہ لکھیے Click here to post a comment Cancel replyتبصرہنام * ای میل * ویب سائٹ اس براؤزر میں میرا نام، ای میل، اور ویب سائٹ محفوظ رکھیں اگلی بار جب میں تبصرہ کرنے کےلیے۔ معاملہ عزت پہ آیا ہوتا تو کیا کیا سہتا – رانا عثمان راجپوت ایک نظم -عبدالغفار غفی
تبصرہ لکھیے