جیسے جیسے مادہ پرستی عروج پاتی گئی ویسے ویسے الحاد بھی عروج پاتا گیا۔ہمارے معاشروں میں اس وقت جو موجودہ فتنہ الحاد ہے اس کی بنیاد کوئی فلسفیانہ اسلوب نہیں ہے...
سب سے پہلی بات یہ ہے کہ میں کوئی ریسرچر ہوں نہ ہی کوئی اتھارٹی۔ جو تھوڑا سا سیکھا ہے، اس کی بنیاد پر کوشش کر رہا ہوں کہ نوجوانوں کو اپنے محدود علم کے مطابق کچھ...