کوئی پی ٹی آئی کو سمجھائے – محمد اشفاق

ڈان لیکس کے ہنگامے کے غیرمتوقع انجام نے جہاں الیکٹرانک میڈیا کے چند چینلز اور اینکرز کی امیدیں خاک میں ملا دیں، وہاں سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کے حامیوں کا اشتعال اور مایوسی بھی قابل فہم تھی. بدقسمتی سے اس اشتعال کا زیادہ نشانہ آرمی چیف بنے کہ ان سے بہت سی غیرحقیقی مزید پڑھیں

تین واقعات پر ردعمل – ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

1. پروفیسر ڈاکٹر پرویز ہود بھائی نے جو کہا وہ انہیں نہیں کہنا چاہیے تھا. مجھے امید ہے خود انھیں بھی اس بات کا احساس ضرور ہوا ہوگا. جتنا یہ مسئلہ فیس بک و سوشل میڈیا پر ڈسکس ہوا، اور جس شد و مد سے ہوا، اس نے یقیناً پروفیسر صاحب کو یہ باور کروا مزید پڑھیں

آثارِ قیامت – پروفیسر مفتی منیب الرحمن

آج کل ہمارے سیاست دان اپنی اپنی بصیرت کے مطابق آثارِ قیامت بتا رہے ہیں۔ اسلامی عقائد میں قیامت کا آنا حق ہے اور اس لیے قرآن نے اُسے ’’اَلْحَاقَّۃ‘‘(جس کا برپا ہونا حق ہے) سے بھی تعبیر کیا اور ’’اَلْقِیَامۃ‘‘ (جس کا مقررہ وقت پر قائم ہونا قطعی ہے) بھی کہا اور اُس کی مزید پڑھیں

عوام کہاں جائیں؟ – فیصل ضیاء تونسوی

پہلے دھاندلی کا شور اٹھا، تقریباً دو سال سے زائد عرصے تک ایک دوسرے کی ٹانگیں کھینچی گئی، قوم کو تگنی کا ناچ نچایا گیا۔ گونگی بہری عوام کو پتا نہیں کس جرم کی سزا دی گئی؟ پھر نجانے کہاں سے کمبخت پانامہ آ ٹپکا؟ آتے ہی اس نے حکومت کے ساتھ ساتھ سب کی مزید پڑھیں

سول ملٹری تعلقات – عبد الماجد خان

سول ملٹری ریلیشنز کی پرعزم بحالی خالص ملکی مفاد میں ہے، دو اہم ریاستی اداروں کی مصالحت پر ہر علمی فکر رکھنے والا باشعور پاکستانی خوش و خرم اور شاداں ہے، تاہم اس پیش رفت پر جہاں کچھ سیاستدان نوحہ کناں ہیں تو وہیں بعض میڈیا نمائندگان، تجزیہ نگار، سابق فوجی اور صحافی روائتی آہ مزید پڑھیں

عمران خان نے نیوز لیکس رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش کرنے کا مطالبہ کردیا

سرگودھا: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے مطالبہ کیا ہے کہ نیوز لیکس رپورٹ کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے۔ سرگودھا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ڈان لیکس کے معاملے پر اصل کرداروں کو چھپانے کی کوشش کی جارہی ہے تاہم ایسا نہیں ہونے دیا جائے گا اس مزید پڑھیں

ڈان لیکس کا ”قضیہ“ تمام ہوا – ڈاکٹر عاصم اللہ بخش

لیں جناب …. ڈان لیکس کا ”قضیہ“ تمام ہوا. اب دو ہی راستے ہیں …. یا تو طنز و طعن کی رونق لگائی جائے یا پھر دیکھا جائے کہ اس سے دراصل نکلا کیا اور اب آگے کیسے بڑھا جائے. 1. پہلا نقطہ تو یہ سمجھ میں آتا ہے کہ حقیقی اور حل شدہ سچویشنز مزید پڑھیں

نہیں چاہتے وزیراعظم دنیا سے معافی مانگے – حافظ یوسف سراج

پشت پر لگے ہزار زخموں کے بیچ، کوئی ایک خنجر کبھی یوں لگتا ہے کہ’ اوہ ! بروٹس یو ٹو‘پکارنے والا قدموں پرپھراٹھ نہیں سکتا۔ شعلہ بار ہجوم کی سنگ باری سہارجاتا شخص ، شبلی کامارا پھول سہہ نہیں سکتا ۔نیوز لیکس کے معاملے کی نوعیت مگراور بھی ہے۔ لہو میں بھیگے شہدا کے وقار مزید پڑھیں

ڈان لیکس کا ایشو اپنے فطری انجام تک پہنچےگا – عامر خاکوانی

ڈان لیکس کا معاملہ بگڑتا چلا جا رہا ہے۔ حکومت نے اسے ایزی لینے کی کوشش کی، خفت مقدر بنی۔ حیرت ہے کہ حکمران جماعت کے تھنک ٹینک کو ابھی تک یہ اندازہ نہیں ہوسکا کہ اس طرح کے معاملات مٹی پاؤ ٹائپ سٹائل میں نمٹائے نہیں جاتے۔ یہ انتہائی سنجیدہ اور گمبھیر مسئلہ ہے۔ مزید پڑھیں

آئین کے آرٹیکل 243کو دفن کر دینا چاہیے؟- ملک محمد سلمان

فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے درشت لہجے میں کیے گئے ایک ٹویٹ پیغام نے ملک میں نیا سیاسی بحران پیدا کر دیا ہے۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹویٹ کے ردِ عمل میں پاک فوج کو متنازع بنانے کی روش انتہائی تباہ کن و نقصان دہ ہوگی۔چند اقتدار پرست فوجی آمروں مزید پڑھیں