ہوم << چلتے چلتے
شاعری

چلتے چلتے -عبیداللہ کیہر

سوچ سمجھ کر باہر نکلو یار چلتے چلتے ایک نہیں دو بار نہیں سو بار چلتے چلتے زادِ سفر تو لازم ہے درکار چلتے چلتے رہ جاتا ہے پھر بھی کچھ ہر بار چلتے چلتے ہر دم خود...