اکبری اصغری اور پی ٹی آئی کی حکومت - مسزجمشیدخاکوانی

آپ میں سے جانے کتنے لوگوں نے ڈپٹی نذیر احمد کا یہ ناول پڑھا ہو گایا اس پر بنا ڈرامہ دیکھا ہو گا ناول تو میں نے بھی نہیں پڑھا لیکن اس پر دو بار ڈرامہ بنا ایک تو بہت پہلے بنا جو میرے علم میں نہیں لیکن جو دوسری بار بنا وہ میں نے دیکھا تھا کچھ یاد ہے کچھ بھول گیا ہے لیکن تھا بڑے مزے کا ڈرامہ اس وقت...