مناسک حج، قدم بہ قدم - عاطف ہاشمی

اگرچہ حج صرف ان افراد پر فرض ہے جو اس کی استطاعت رکھتے ہوں مگر دنیا میں وہ کون مسلمان ہوگا جس کا دل اللہ کا گھر دیکھنے اور اس کا طواف کرنے کے لیے نہ مچلتا ہو، اس خواہش میں درحقیقت لباس مجاز کے ذریعہ اللہ کاقرب حاصل کرنے کا جذبہ پنہاں ہوتا ہے تاکہ گنہگار انسان اپنے خالق حقیقی کی قربت کا احساس حاصل...