اشفاق احمد اور ادبی دہشت گردی - کبیر علی

اشفاق احمد صاحب کی برسی گزری۔ ان کے کام کے بار ے تو سبھی لوگ آگاہ ہیں کہ ریڈیو، ٹی وی، ڈرامہ نگاری، صداکاری، زاویہ پروگرام، افسانہ نگاری، تدریس، لغت سازی، روحانیت وغیرہ کی جہتوں پہ پھیلا ہوا ہے۔ تاہم اس تحریر کا مقصد، اشفاق صاحب اور ان کے قریبی دوستوں کے بارے پڑھنے والوں کی دو متضاد آرا کا جائزہ...