ہوم << وادی
بلاگز

کشمیر کہانی - اُم شافعہ

پہاڑ کی بلند چوٹی سے آبشار بہتی نیچے چشمے کو سیراب کر رہی تھی. چشمے کی اک خاص بات یہ تھی کہ پانی کا رنگ سرخ تھا، بلکل سرخ خون جیسا. اور پانی خوشبودار بھی تھا...