نفاق کیا ہے اور اس سے کیسے بچا جائے؟ - ڈاکٹر محمد عقیل

نفاق کا مرض اتنا اہم ہے کہ قرآن نے اسے خاص طور پر موضوع بنایا ہے۔ سورہ بقرہ جو قرآن کی دوسری ہی سورہ ہے اس کے دوسرے رکوع میں ہی منافقین کا ذکر ہے اور ان کی کچھ خصوصیات بتائی ہیں۔ اس کے علاوہ قرآن نے جگہ جگہ منافقین کی جانب اشارہ کرکے ان کی نفاق کی علامات، اس کی وجوہات اور اس کا علاج بتایا گیا ہے۔...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */