شعبہ طب کی آسمانی مخلوق - مرزا صہیب اکرام

کہنے لگے ایک پہچان کے آدمی جو پیشہ ورڈاکٹر ہیں، جی جی صحیح سمجھا، ڈاکٹری ان کا دھندہ ہی ہے. خیر! فرمانے لگے کہ ہم مریضوں کی جان بچاتے ہیں.\nہیں جی؟ آپ؟ آپ اللہ ہیں؟ میری قسمت! کیا دیکھ لیا!\nنہیں نہیں، ہم علاج کرتے ہیں، پیغمبری پیشہ ہے ہمارا.\nاچھا اچھا، تو کیا پیغمبر بھی مریضوں کو پیسوں اور مراعات...