بالغ افراد سوشل میڈیا اور نئی نسل - محمد اعجاز

عالمی نمبر 1 یونیورسٹی کے مشہور زمانہ میگزین ایم آئی ٹی ٹیکنالوجی ریویو نے ایک مضمون لکھنے کا عالمی مقابلہ منعقد کیا۔ انہوں نے "بالغ افراد سوشل میڈیا اور نئی نسل کے بارے میں کیا نہیں جانتے" کے عنوان پر لکھنے کے لئے دنیا بھر سے صرف نوعمرافراد کو لکھنے کی دعوت دی۔ اس میگزین کو 28 ممالک سے 376 عالمی...