عورت کی حاکمیت کیوں قبول نہیں - ڈاکٹر رابعہ خرم درانی

یہ معاشرہ اپنی من مرضی سے فیصلے کرنے والی عورت کو برداشت نہیں کرتا۔ وہ عورت با کردار بھی ہو تب بھی آوارہ کہلاتی ہے۔ مرد قوام ہے، اس لیے نہیں کہ وہ عقل تعلیم یا طاقت میں زیادہ ہے، بلکہ اس لیے کہ وہ اپنی عورت کی اپنی تمام تر طاقت اور صلاحیت کے ساتھ حفاظت کرتا ہے۔ حفاظت چھپا دینا نہیں، حفاظت تو پرسکون...