مثالیں ، پیغام اور مسلم لیگ کا تدبر – کاشف حفیظ صدیقی

سپریم کورٹ پر کی جانے والی تسلسل کے ساتھ تنقید یا دشنام طرازی کا جواب پہلے اشاروں اور استعاروں کے ذریعے دیا جا رہا تھا اور آج نہال ہاشمی کیس کے فیصلے کے ذریعے مثال قائم کرکے واضح پیغام دے دیا ہے۔ علاوہ جلسوں میں ہونے والی تنقید کا جواب حکومت پنجاب کے ہسپتالوں میں انتظامی صلاحیتوں کو چیلنج کرکے دیا...