یہ معاملہ کوئی اور ہے - اسماء طارق

بنانے والی ذات ایک ، سب کے خون کا رنگ لال ، سب کے دل کے چار خانے، سب کو سانسں لینے کے لیے ہوا درکار ہے مگر ایک دوسرے سے فاصلہ اتنا ہے کہ ساتھ بیٹھ کر بھی صدیوں پر محیط ۔ہم سب آجکل عجیب سی حالت میں ہیں جہاں ہمیں ہماری ذات تو درست لگتی ہے مگر دوسرا اتنا غلط کہ ہم ایک پل کےلیے نہیں سوچتے اور اسے غلط...