مارک ٹونر کا لہجہ اور سیکولر حکمران - عیبد اللہ عابد

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونرکا لہجہ ملاحظہ کیجیے، وہ کیا کہہ رہاہے، اس پر غور بعد میں کیجیے گا۔ اس نے کہا ہے:\n”پاکستان پر واضح کر دیا، وہ انتخاب نہ کرے کہ کس گروہ کے خلاف کارروائی کرنی ہے، پاکستان کو ہمسایہ ممالک کے لیے خطرہ بننے والےگروپوں کے خلاف بھی کارروائی کرنی ہے، پاکستان پر واضح...