میں کیوں غیر جانبدار نہیں - محمد عامر خاکوانی

پچھلے کچھ عرصے میں خاکسار نے خاصا کھل کر سیاسی ایشوز پر پوزیشن لی۔ خاص طور سے پانامہ سکینڈل کے پس منظر میں ن لیگ پر سخت تنقید کا سلسلہ جاری رہا، اس ایشو کو لے کر چلنے والی دو جماعتیں تھیں، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی۔ میں ان دونوں جماعتوں کی اس پالیسی کو سپورٹ کرتا رہا ہوں کہ احتساب کا عمل آگے...