خواب شخصیت کا پتہ دیتے ہیں - جہانزیب راضی

مکہ سے مدینہ روانگی ہے۔ کلیجہ منہ کو آرہا ہے۔ حالت یہ ہے کہ جان بچانے کے لیے مدینہ جانے کے بجائے پہلے مدینے کی مخالف سمت میں روانہ ہوتے ہیں تاکہ لوگوں کو ہماری بھنک نہ پڑجائے۔ غار ثور میں پناہ لیتے ہیں۔ ابوبکر صدیقؓ اپنا کرتا پھاڑ کر تمام سوراخوں میں ٹھونستے ہیں۔ پھر بھی ایک سوراخ بچ جاتا ہے تو...