خواتین کے لیے مساجدکیوں ضروری ہیں؟ امیرجان حقانی

گزشتہ پانچ سال سے مجھے مسلسل سفر درپیش آ رہے ہیں۔ بالخصوص سیاحتی و تفریحی اور پبلک مقامات پر زیادہ آنا جانا ہوتا ہے۔ ملک بھر سے ان مقامات پر لوگ اپنی فیملز کے ساتھ تشریف لاتے ہیں۔ ہمارے ملک میں سیاحتی و تفریحی اور پبلک مقامات پر سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیں، تاہم جس چیز کی شدت سے کمی محسوس کی جا...