بڑی تصویر کے چند ٹکڑے - محمد عامر خاکوانی

سٹیو کول کی کتاب ڈائریکٹوریٹ S پڑھنا ایک دلچسپ تجربہ ہے۔ پچھلے کالم میں سٹیوکول کا تعارف کرایا، اس کا کتاب کا بھی کچھ پس منظر آ گیا تھا۔ سٹیو کول معروف امریکی صحافی، ریسرچر اور ادیب ہیں، وہ امریکہ کا اعلیٰ ترین صحافتی ایوارڈ پلٹرز ایوارڈ جیت چکے ہیں، ان کی کتاب گھوسٹ وارز مشہور ہوئی تھی،...