260ارب ڈالر کا کھیل - منیر احمد بلوچ

کسی نے لکھا تھا‘ ملٹی نیشنل کمپنیوں نے تیسری دنیا کے ممالک میں لوٹ مار اور مل جل کر کھانے کا ایک نیا طریقہ ایجاد کر رکھا ہے کہ حاکموں کی مدد سے پہلے ایسے معاہدے کرو ‘جو وہاں کے لوگوں کو فوری طور پر سمجھ میں نہ آئیں ‘ پھراس معاہدے کو سخت شرائط کے ساتھ باہمی دستخطوں سے پابند کرنے کے بعد اس پر کام...