پھنس گئے دیوان جی! - خالد ایم خان

کسی علاقے میں ایک چور ہوا کرتا تھا، ہر چوری کے بعد متعلقہ تھانے میں اپنا حصہ پہنچایا کرتا تھا۔ ایک مرتبہ ایسا ہوا کہ اُس چور نے ایک بڑی چوری کی اور ساری اکیلے کھا گیا۔ تھانے دار کو تو جیسے آگ سی لگ گئی، تلاش پر لگ گئے سارے۔ چور بہت آگے پیچھے ہوا لیکن بدنصیبی کہ ہاتھ لگ گیا۔ اسے مارتے مارتے لے کر...