سموگ، زہریلا دھواں - عائزہ ظہیر

آج کے انسان نے بے حد ترقی کر لی ہے۔ مگر اس ترقی کے جہاں ثمرات حاصل ہوئے وہیں بے شمار نقصانات بھی اٹھانے پڑے ہیں۔ ہم انسان کو درپیش دیگر مسائل کی بات کرتے ہیں تو ایسا ہو ہی نہیں سکتا کہ وہ ماحول جس میں ہم سانس لے رہے ہیں اس کی بات نہ کی جائے۔ صنعتی انقلاب نے جہاں ہماری زندگیوں کو یکسر بدل کر رکھ دیا...