تو جھکا جب غیر کے آگے - عظمیٰ ظفر

عاتکہ کا مجھ سےاس بات پر بحث کرتے آج دوسرا دن تھا۔ "میں سالگرہ فلاں ریسٹورنٹ میں ہی مناؤں گی اپنے سب دوستوں کو بلا کر جس میں لڑکے بھی شامل ہوں گے۔" اور میں یہ بات ماننے کو ہرگز تیار نہیں تھی اور مان بھی جاتی تو کیا قاسم مان جائے گا؟ وہ تو بہن کا حشر کر دےگا اور اگر میاں جی کو پتہ چل گیا تو؟ کئی...