امّت کا زوال-اختر شریف

کسی بھی فرد، قوم یا امّت کے اثاثے اس کے افکار ہوتے ہیں۔ جب وہ افکار ختم ہو جاتے ہیں، یا مدھم پڑھ جاتے ہیں تو اس کے ساتھ ہی زوال کا آغاز ہوتا ہے۔ کیوں کہ اصل ترقی فکر کی ہوتی ہے۔ فکری بلندی ہی انسان کی مادی و روحانی ترقی کا ضامن ہوتی ہے۔ باقی معاشی و اقتصادی ترقی فکری ترقی کا مظھر ہے اصل ترقی نہیں...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com