میا ں، بیوی - خدیجہ برجیس

میا ں بیوی دونوں انسانی زندگی کے دو پہیوں کی مانند ہیں یہ گاڑی بڑی خوش اسلوبی سے اسی وقت رواں دواں رہتی ہے جبکہ دونوں پہیے اپنی اپنی جگہ درست حالت میں ہوں ۔اسلامی تعلیمات میں بیوی اور شوہر کی باہمی موافقت،موانست اور بہتر تعلقات پر جتنا زور دیا گیا ہے ۔ کسی اور معاملے پر کم ہی دیا گیا ہو گا ۔ کیونکہ...