کشمیر ترکی کا ’چنا کلے‘ - ترک صدر رجب طیب ایردوان کا خطاب

ترک صدر نے کہا کہ 'کشمیر ترکی کے لیے 'چنا کلے' کی حیثیت رکھتا ہے'۔ خیال رہے کہ چنا کلے ترکی کا وہ مقام ہے جہاں موجودہ ترکی نے 1923 میں آزادی کی فیصلہ کن جنگ جیتی تھی۔ اس جنگ میں ہزاروں ترک فوجی مارے گئے تھے۔ طیب اردوغان اپنے ہر خطاب میں اس معرکے کا ذکر کرتے ہیں اور اس میں برصغیر کے مسلمانوں کا...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */