دیوسائی کے دامن سے - امیر جان حقانیؔ

دیوسائی نیشنل پارک کی سیاحت ایک خواہش تھی، جس کی تکمیل اگست2017ء میں ہوئی۔قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے احباب کے ساتھ استور سے دیوسائی کے آخری حدود تک گیا۔انتہائی بلندی پر پھیلا یہ وسیع علاقہ اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ ہمارے سامنے تھا۔ برادرم محمد سلیم، الطاف اور عادل شاہ بھی قدرت خداوندی کی...