پخ - خالد ایم خان

ایبٹ آباد کے نواح میں ایک پہاڑی علاقہ ہے جس میں راقم کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے۔ جہاں ایک مثل مشہور ہے کہ "کھوتی لونے آن گئی ہے" یعنی گدھی نمک کے لیے گئی ہے۔ گاؤں کے ایک کمہار کے پاس چند گدھے اور گدھیاں تھیں۔ وہ کہیں سے "لون" یعنی نمک اُن پر لاد کر لایا کرتا تھا۔ تمام جانور ٹھیک ٹھیک وزن لاتے تھے لیکن...