حوصلہ کیوں ٹوٹ جاتے ہیں؟ - شکیل احمد ملک

سب سے پہلے آپ یہ جان لیں کہ حوصلے ٹوٹتے نہیں توڑے جاتے ہیں اور توڑنے والے کوئی اور نہیں ہم اور آپ ہی ہوتے ہیں۔ طالب علمی کے زمانے میں مدارس اور جامعات میں طلبہ ایک دوسرے کی دل شکنی کرتے ہیں۔ فراغت کے بعد مدارس وجامعات میں میدان تدریس میں قدم رکھنے کے بعد اساتذہ آپس میں ہی ایک دوسرے کو پھوٹی آنکھ...