ٹیکس، حج اور جوابی بیانیہ - ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

ایک سوال پوچھا تھا کہ مجھ سے لی گئی ٹیکس کی رقم سے میری اجازت کے بغیر کسی کو حج کیسے کرایا جاسکتا ہے؟ اس سوال پر بعض بہت دلچسپ جواب آئے۔ ایک مولوی صاحب کو تو چوٹ لگانے کا شوق چرایا، چنانچہ انھوں نے کہا کہ جیسے اس ٹیکس سے آپ کو تنخواہ ادا کی جاتی ہے! وہ ذرا اس سوال پر اور پھر اپنے جواب پر تامل کی...