مدینہ منورہ کی موت اور خوش نصیب لوگ - غلام نبی مدنی

صحابی جلیل عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مبارک نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ ”کہ جو کوئی مدینہ میں مرنے کی استطاعت رکھے، اسے چاہیے کہ وہ مدینہ میں مرے، کیوں کہ جو مدینہ میں مرے گا، میں اس کی شفاعت کروں گا“ (ترمذی)۔ امام بخاری ؒ نے حضرت عمررضی اللہ عنہ کے بارے...