مُجدِّد کون اور مُحَدَّث کون - مفتی منیب الرحمن

اللہ تعالیٰ کی طرف سے جو منصب قرآنِ کریم میں مذکور ہے ،وہ ہے :’’نبوت ورسالت‘‘۔اللہ تعالیٰ نے کئی انبیائے کرام کا ذکر فرمانے کے بعد فرمایا: ’’بے شک وہ ہمارے نزدیک چنیدہ وپسندیدہ ہیں ،(ص:47)‘‘۔قرآنِ کریم میں پچیس انبیائے کرام کے نام صراحت کے ساتھ آئے ہیں، اُن پر نام بنام ایمان لانا فرض ہے اور اُن...