آج ایک قیامت کو گزرے گیارہ سال ہوچکے ہیں. گیارہ سال کے اس طویل عرصے کے گزر جانے کے باوجود یہ زخم ہے کہ مندمل ہو کے نہیں دے رہا. مجھے وہ صبح کبھی نہیں بھولے گی...