کرونا وائرس‘عالمی معیشت خطرے میں - حاجی محمد لطیف کھوکھر

اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ نے دنیا کو ایک نئی تشویش میں مبتلا کر دیا ہے جس کے مطابق اگر آئندہ جان لیوا کورونا وائرس پر قابو نہ پایا گیا تو اس کے بڑھنے سے عالمی معشیت کے دیوالیہ ہونے کاخدشہ بدستور موجود ہے ۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ رواں برس عالمی معیشت کو 10 کھرب سے 20 کھرب ڈالر...