ہمارا اسماعیل کون؟ - عظمی ظفر

حضرت ابراہیم علیہ السلام وہ مرد مجاہد ہیں جنہوں نے سب سے پہلے اللہ کی راہ مں جہاد کیا پہلے گھر بار، والدین اور اپنا وطن چھوڑا سچے دین کے لیے ان کی یہ پہلی قربانی تھی۔ زمانے کے ستائے ہوئے، آزمائشوں کی بھٹی میں تپ کر سونا بننے نکل پڑے مگر ایک شکایت حرف بھی زباں پر نہ لائے اللہ سے قلب سلیم مانگا اور...