اخلاقی زوال اور اس کا تدارک - علی اعظمی

’’پاکستانی معاشرہ اخلاقی انحطاط کا شکار ہے، معاشرے سے اخلاقی اقدار ناپید ہوتی جا رہی ہیں، ہمارا اصل مسئلہ معاشیات کا نہیں اخلاقیات کا ہے۔‘‘ مندرجہ بالا جملے اور اسی طرح کے بےتحاشا جملے ہمیں روزانہ کسی دانشور کی زبانی، کسی لکھاری کی تحریر میں یا کسی واعظ کے بیان میں پڑھنے سننے کو ملتے ہیں۔ کوئی بھی...