عزیز ہم وطنو ، مر جاؤ-آصف محمود

ہمارے ہاں بنیادی انسانی حقوق کے اقوال زریں اکثر سنائے جاتے ہیں لیکن اگر میں آپ سے کہوں پاکستان کے آئین میں دیے گئے بنیادی انسانی حقوق کی فہرست میں صحت موجود ہی نہیں اور تعلیم کا ادھورا سا ذکر ہے تو آپ کا رد عمل کیا ہو گا ؟آئین کی بالا دستی کی بات آپ یقینا کرتے ہوں گے لیکن آپ کو معلوم ہونا...